کم ہمتی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بزدلی، پست ہمتی۔ "علما . اکثر بزدلی اور کم ہمتی کا مظاہرہ کرتے کہ اسے دیکھ کر رنج ہوتا تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٧٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے ساتھ عربی اسم 'ہمت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'ہمتی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "حیات جوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بزدلی، پست ہمتی۔ "علما . اکثر بزدلی اور کم ہمتی کا مظاہرہ کرتے کہ اسے دیکھ کر رنج ہوتا تھا۔"      ( ١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٧٦ )

جنس: مؤنث